لبنان، شیعہ ، علما ، کونسل، آستان قدس، پابندی، مذمت

iqna

IQNA

ٹیگس
تہران(ایکنا) لبنانی کی اعلی شیعہ علما کونسل نے آستانہ رضوی یا حرم امام رضا پر پابندی کو مقدس مقامات سے دشمنی اور ان پر حملہ قرار دیتے ہوئے اس خطرناک اور متعصبانہ اقدام قرار دیا۔
خبر کا کوڈ: 3508776    تاریخ اشاعت : 2021/01/17